اصغر خان قابل تقلید سپاہی تھے،آرمی چیف

اصغر خان قابل تقلید سپاہی تھے،آرمی چیف

ویب ڈیسک:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا  سابق ایئر مارشل اصغر خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار۔

آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ  نے سابق ایئر مارشل اصغر خان مرحوم کی پاک فضائیہ اورملکی دفاع کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔
آرمی چیف نے کہا کہ  اصغر خان  مرحوم قابل تقلید سپاہی تھے انہوں نے مضبوط فضائیہ کی بنیاد رکھی مرحوم کی ملکی دفاع اورپاک فضائیہ کی مضبوطی کیلئے تاریخی خدمات کوہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔

متعلقہ خبریں