پاکستان دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈِیسک: دفتر خارجہ کے ترجمان  ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ  پاکستان کابل میں دہشت گردحملوں کی مذمت کرتاہے،ان کا کہنا تھا کہ  دہشت گردحملوں میں جاں بحق ہونےوالوں کےخاندانوں سےتعزیت کرتےہیں ا فغان عوام اورحکومت سےمکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔

افغان میڈیا کے مطابق  افغان دارالحکومت میں ہونےوالےخودکش حملےمیں ہلاکتوں کی تعداد20ہوگئی

افغان وزارت داخلہ کےمطابق دھماکےمیں30کےقریب زخمی ہوئے۔

متعلقہ خبریں