Daily Mashriq

بانی ایم کیوایم کی حوالگی پر اہم اجلاس طلب

بانی ایم کیوایم کی حوالگی پر اہم اجلاس طلب

بانی ایم کیوایم کی حوالگی سے ،متعلق وزارت داخلہ میں اہم اجلاس طلب کرلیا گیا۔

بانی ایم کیوایم کی حوالگی سے متعلق اسلام آباد میں وفاقی وزارت داخلہ میں اہم اجلاس منگل کو ہوگا جس میں بانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کرنے کے معاملے کا جائزہ لیا جائے گا۔

وزارت داخلہ کے مراسلے کے مطابق اجلاس کی صدارت وفاقی سیکریٹری داخلہ کریں گے ، جبکہ اجلاس میں ڈی جی ایف آئی اے بھی شریک ہوں گے۔

اجلاس میں وزارت قانون، محکمہ داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ بھی شرکت کریں گے ۔

متعلقہ خبریں