Daily Mashriq


جے آئی ٹی میں مریم نواز کو کرمنل تحقیقات کیلئے بلایا گیا تھا،عمران خان

جے آئی ٹی میں مریم نواز کو کرمنل تحقیقات کیلئے بلایا گیا تھا،عمران خان

 ویب ڈیسک:ایک عام شہری مریم نواز کی کریمینل انوسٹیگیشن کیلئے پیشی کے موقع پر سرکاری پروٹوکول ناقابل جواز ہے, عمران خان

چترال   میں تقریب سے خطاب کے دوران   شریف فیملی پر تنقید کرتے ہوئے   عمران خان کا کہنا تھاجے آئی ٹی میں کریمینل انکوائری ہو رہی ہے اور مریم نواز کرمنل انویسٹی گیشن  میں جے آئی ٹی  کے سامنے پیش ہوئی تو  ‏یہ بات ناقابل فہم ہے کہ عام شہری کوسرکاری پروٹوکول کیوں دیا گیا اور یہ بھی  ‏ناقابل فہم بات ہے کہ پیشی کے موقع پرپولیس نے مریم نوازکوسلیوٹ کیوں کیا؟ عمران خان کہنا تھا کہ  عوام کو حتمی طور پر طے کرنا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت ہے یا بادشاہت۔

متعلقہ خبریں