Daily Mashriq

وزیراعظم کا10 ارب درخت لگانے کی سونامی مہم کو کامیاب بنانے کیلئے مشترکہ کوششوں پر زور

وزیراعظم کا10 ارب درخت لگانے کی سونامی مہم کو کامیاب بنانے کیلئے مشترکہ کوششوں پر زور

وزیراعظم عمران خان نے حکومت کی دس ارب درخت لگانے کی سونامی مہم شجرکاری کو کامیاب بنانے کیلئے مشترکہ کوششوں پر زوردیا ہے ۔آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کی پہلی حکومت ہے جس نے پاکستان میں اس مسئلے کا ادراک کرتے ہوئے بلین ٹری سونامی منصوبہ شروع کیا ۔ وزیراعظم نے کہاکہ ہمیں اپنی آئندہ نسلوں کیلئے دس ارب درختوں کی سونامی مہم کو کامیاب بنانے کیلئے ملکر کوششیں کرنی چاہئیں ۔

متعلقہ خبریں