Daily Mashriq

پاکستان کیخلاف باہمی ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں انگلینڈ کا پلڑا بھاری

پاکستان کیخلاف باہمی ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں انگلینڈ کا پلڑا بھاری

باہمی ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں انگلینڈ کا پلڑا بھاری رہا ہے۔

انگلینڈ ٹیم نے11 فتوحات حاصل کیں جبکہ  گرین شرٹس نے صرف 4مقابلوں میں فتح پائی ہے جب کہ گزشتہ میچ میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی تھی۔

ٹیم کی 11 سیریز فتوحات کا تسلسل جنوبی افریقہ میں ٹوٹ گیا تھا لیکن ان میچز میں قیادت شعیب ملک کے سپرد تھی، پاکستان نے ان 11 سیریز میں سے پہلے بھی 3سال قبل انگلینڈ کے خلاف جیتی تھی۔

متعلقہ خبریں