Daily Mashriq

سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی

سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی

سکیورٹی فورسز نے آج ضلع خیبر کے علاقے شین قمر سے اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد کرکے دہشت گردی کی ایک کوشش ناکام بنا دی۔

تفصیلات کے مطابق اسلحے میں بیس سے زائد راکٹ شیل پانچ دستی بم اور مختلف اقسام کے سینکڑوں کارتوس شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں