Daily Mashriq


بی آر ٹی بس کی ٹکر سے 30 سالہ خاتون جاں بحق

بی آر ٹی بس کی ٹکر سے 30 سالہ خاتون جاں بحق

پشاور : بی آر تی بس کی ٹکر سے ٣٠ سالہ عورت جاں بحق -

ذرائع کے مطابق بی آر تی کی بس بی آر تی ٹریک پی ٹیسٹ ڈرائیوکے لیے نکالی گئی تھی اسی ٹیسٹ ڈرائیو کے دوران ایک خاتون سامنے آگئیں جس کو بس نے ٹکر مار دی-

متعلقہ خبریں