Daily Mashriq

بابراعظم نے سمرسٹ کی ویب سائٹ میں شائقین کی دلچسپی بڑھا دی

بابراعظم نے سمرسٹ کی ویب سائٹ میں شائقین کی دلچسپی بڑھا دی

 لندن:  بابر اعظم کی وجہ سے شائقین کی بڑی تعداد سمرسیٹ کی آفیشل ویب سائٹ کا رخ کرنے لگی۔

کائونٹی کلب کے ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایگزیکٹیو بین وارین کو ویب سائٹ کی ٹریفک گنجائش میں اضافہ کرنا پڑگیا، اسی طرح سمرسٹ کے میچز کو یوٹیوب پر بھی بہت زیادہ دیکھا جارہا ہے۔

پاکستانی شائقین خاص طور پر بابراعظم کو ایکشن میں دیکھنے کیلیے لائیو اسٹریمنگ کی تلاش میں رہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں