العزیزیہ اسٹیل ریفرنس, مزید 2 بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات پیش

العزیزیہ اسٹیل ریفرنس, مزید 2 بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات پیش

ویب ڈیسک:احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مزید 2غیر ملکی کرنسی بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات پیش کردی گئی ہیں۔

جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ریفرنس کی سماعت کی، سماعت کے دوران استغاثہ کے گواہ کی جانب سے مزید 2 غیر ملکی کرنسی بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔

متعلقہ خبریں