طورخم بارڈر پر منشیات کی سمگلنگ کی کوشش ناکام،،،

طورخم بارڈر پر منشیات کی سمگلنگ کی کوشش ناکام،،،

ویب ڈیسک:طورخم سرحد پر افغانستان سے پاکستان منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔  
ذرائع کے مطابق طور خم بارڈر پر کارروائی کے دوران ٹرک کءے خفیہ خانوں سے  231 کلوگرام چرس اور 13 کلوگرام ہیروئین برآمد  کر لی گئی۔
فورسز نے کارروائی کے دوران ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ خبریں