جے یو آئی سمیع الحق گروپ کی مرکزی شوریٰ کا پی ٹی آئی سےاتحاد کا فیصلہ

جے یو آئی سمیع الحق گروپ کی مرکزی شوریٰ کا پی ٹی آئی سےاتحاد کا فیصلہ

ویب ڈیسک:جمعیت علماء اسلام سمیع الحق گروپ کی مرکزی شوریٰ کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد پر اتفاق۔

پشاور میں جے یو آئی سمیع الحق گروپ کی مجلس شوریٰ نے ایم ایم اے میں شمولیت کی پیشکش مسترد کر دی۔

مولاناسمیع الحق کی زیرصدارت اجلاس میں شوریٰ نے کثرت رائے کے ساتھ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی اتحاد اتفاق کر تے ہوئے ایم ایم اے میں شمولیت سے انکار کر دیا۔

متعلقہ خبریں