آپریشن ردالفساد،سوات میں 2شدت پسند مارے گئے

آپریشن ردالفساد،سوات میں 2شدت پسند مارے گئے

ویب ڈیسک:سوات میں آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی میں دو شدت پسند مارے گئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں شدت پسند ملاکنڈ میں تخریبی کارروائی میں ملوث تھے۔ آپریشن کے دوران شدت پسندوں کے  2 سہولتکاروں کو  گرفتار کرلیاگیا۔

متعلقہ خبریں