Daily Mashriq

دیر لوئر: ثمر باغ میں بم دھماکادو بچیاں زخمی

دیر لوئر: ثمر باغ میں بم دھماکادو بچیاں زخمی

ویب ڈیسک: ثمر باغ میں کھلونا بم پھٹنے سے 2بچیاں زخمی۔

تفصیلات کے مطابق لوئر دیر تھانہ ثمر باغ کی حدود میں دوبچیاں اس وق حادثے کا شکار ہوئیں جب کھیلتے ہوئے بد قسمتی سے ان کے ہاتھ ایسا کھلونا آگیا جس مین شرپسندوں نے بم نصب کیا ہوا تھا کھیل کے دوران جب بچیوں نے وہ کھلونا بم اٹھایا تو بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دونوں بچیاں شدید زخمی ہوگئیں ۔ بچیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال تیمرگرہ منتقل کر دیا گیا جہاں بچیوں کا علاج جاری ہے۔ ادھر پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

متعلقہ خبریں