Daily Mashriq


خیبرپختونخوامیں فرانزک لیبارٹری کا افتتاح کردیاگیا

خیبرپختونخوامیں فرانزک لیبارٹری کا افتتاح کردیاگیا

ویب ڈیسک:صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور میں ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری قائم کر دی گئی۔

سیکریٹری محکمہ صحت عابد مجید کا کہنا ہے کہ ساڑھے4کروڑکی لاگت سے تیارہونے والی لیبارٹری کے قیام کے بعد ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے دوسرے صوبوں سے ر جوع نہیں کرنا پڑے گی۔جبکہلیبارٹی میں ڈی این اے کٹس پہنچا دی گئی ہیں۔محکمہ صحت نے امید ظاہر کی کہ لیبارٹری کے قیام سے انصاف کی فراہمی کے عمل میں تیزی آئے گی۔

متعلقہ خبریں