Daily Mashriq

اسماء قتل کیس میں اہم پیش رفت، 3افرادگرفتار

اسماء قتل کیس میں اہم پیش رفت، 3افرادگرفتار

ویب ڈیسک:اسماء قتل کیس میں پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے3افراد کو گرفتار کر لیا۔

دوسری طرف پنجاب فرانزک لیب کے مطابق 145افراد کے سیمپلز میں سے ایک شخص کے ڈی این اے ٹیسٹ اسماء قتل کیس مجرم سے میچ کر گئے ہیں۔پنجاب فرانزک لیب نے اپنی رپورٹ آج خیبرپختونخوا پولیس کو دے ،پختونخوا پولیس نے بھی پنجاب فرانزک لیب سے رپورٹ کی وصولی کی تھی جس خیبر پختونخوا پولیس کی جانب کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 3افراد کو گرفتار کر لیا ذرائع کے مطابق گرفتار کیے گئے تینوں افراد مقتولہ کے قریبی رشتہ دار ہیں۔

متعلقہ خبریں