Daily Mashriq


سینیٹ کے الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کرنے والے کو سب جانتے ہیں،خواجہ آصف

سینیٹ کے الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کرنے والے کو سب جانتے ہیں،خواجہ آصف

ویب ڈسک:وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سینیٹ کے الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کرنے والوں کو سب جانتے ہیں۔

وزیرخارجہ خواجہ آصف کا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےکہا کہ مسلم لیگ (ن) کل تک سینیٹ کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں جو ہارس ٹریڈنگ کر رہا ہے اسے سب جانتے ہیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ آصف زرداری کو پہلی حکومت نواز شریف نے ہی دی تھی اور آصف زرداری کو پہلی حکومت دینے کا میں عینی شاہد ہوں۔

متعلقہ خبریں