Daily Mashriq

وزیراعظم کاخیرپور میں ہندوؤں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی کے واقعے کا نوٹس

وزیراعظم کاخیرپور میں ہندوؤں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی کے واقعے کا نوٹس

وزیراعظم نےکمبھ مندرخیرپور میں ہندوؤں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوتےسندھ حکومت سے کہا ہے کہ وہ واقعے کے ذمے داروں کے خلاف فوری کارروائی کرے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پروزیراعظم عمران خان نے کہاکہ یہ واقعہ قرآن کریم کی بنیادی تعلیمات کے بھی خلاف ہے۔

متعلقہ خبریں