Daily Mashriq


پاکستان, جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز

پاکستان, جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا آخری میچ آج سینچورین میں کھیلاجائے گا۔ 

جنوبی افریقہ کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ پروٹیز نے کیپ ٹاؤن میچ میں چھ جبکہ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں سات رنز سے کامیابی حاصل کی تھی ۔

متعلقہ خبریں