Daily Mashriq

آج کرکٹ ورلڈ کپ میں دو میچ کھیلے جائیں گے

آج کرکٹ ورلڈ کپ میں دو میچ کھیلے جائیں گے

آج (ہفتہ) کرکٹ ورلڈ کپ میں دو میچ کھیلے جائیں گے

آسٹریلیا کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے جبکہ بھارت سری لنکا سے ٹکرائے گا۔پہلا میچ بھارت اور سری لنکا کے مابین پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں آسٹریلیا شام ساڑھے پانچ بجے جنوبی افریقہ کا مقابلہ کرے گا۔ریڈیو پاکستان کاایف ایم101چینل تمام میچوں کی تازہ ترین صورتحال نشرکررہاہے۔

متعلقہ خبریں