ایش اور ابھیشیک اختلافات کے دھارے میں

ایش اور ابھیشیک اختلافات کے دھارے میں

ویب ڈیسک:بالی وڈ کی مشہور جوڑی ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان پچھلے کئی دنوں سے اختلافات کا شکار۔ذرائعکے مطابق دونوں کے  درمیان ایک بار پھر سے اختلافات سامنے آرہے ہیں اور اب کی بار اختلاف کی وجہ ان کی بیٹی ہے۔ذرائع کے مطابق ابھیشیک چاہتے ہیں کہ ان کی بیٹی آرادھیا چائلڈ اسٹار کے طور پر بولی وڈ میں قدم رکھ دے تاکہ اداکاری میں مہارت حاصل کرکے مستقبل کی بڑی اداکارہ بن جائے جبکہ ایشوریا ایسا ہرگز نہیں چاہتیں، ان کا ماننا ہے کہ آرادھیا کو ابھی شوبز کی دنیا سے دور رہنا چاہیئے۔بیٹی کو شوبز میں لانے یا نہ لانے کی وجہ سے دونوں میں شدید اختلاف پایا جاتا ہے جبکہ اس حوالے سے بچن فیملی کی طرف سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔