Daily Mashriq

شبر زیدی چیئرمین ایف بی آر تعینات

شبر زیدی چیئرمین ایف بی آر تعینات

 معروف معیشت دان شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد معروف معیشت دان شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا گیا ہے۔

شبر زیدی پیشے کے اعتباد سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور ملکی کے علاوہ بین الاقوامی فورمز پر بھی پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ نگراں سیٹ اپ میں سندھ کے وزیر خزانہ بھی رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں