عمران خان اور بلاول بھٹو اب ا پوزیشن لیڈڑ بننے کی کوشش کر رہے ہیں.وفاقی وزیر صنعت و تجارت

عمران خان اور بلاول بھٹو اب ا پوزیشن لیڈڑ بننے کی کوشش کر رہے ہیں.وفاقی وزیر صنعت و تجارت

(سید سیف اللہ)وفاقی وزیر صنعت و تجارت خرم دستگیرنے کہا ہے کہ عمران خان اور بلاول بھٹو اب ا پوزیشن لیڈڑ بننے کی کوشش کر رہے ہیں .تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کنٹینر ٹولہ دھاندلی ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے، پاناما لیکس میں بھی ان کومنہ کی کھانی پڑی۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف پاناما معاملے میں سرخروہوں گے۔

متعلقہ خبریں