Daily Mashriq

بھارتی پارلیمنٹ کو رگبی اورکرکٹ کھیلنے کی دعوت دیتا ہوں.وفاقی وزیر کھیل.ریاض پیر زادہ

بھارتی پارلیمنٹ کو رگبی اورکرکٹ کھیلنے کی دعوت دیتا ہوں.وفاقی وزیر کھیل.ریاض پیر زادہ

 (سید سیف اللہ) وفاقی وزیر کھیل ریاض پیر زادہ نے کہا ہے کہ سیاستدان روایتی سیاست چھوڑ کر کھیلوں کی طرف آئیں، بھارتی پارلیمنٹ کو رگبی اورکرکٹ کھیلنے کی دعوت دیتا ہوں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر کھیل ریاض پیر زادہ نے کہا ہے کہ سیاستدان روایتی سیاست چھوڑ کر کھیلوں کی طرف آئیں،ہمسایہ ملک کے وزیر اعظم پر جنگ وجدل کا جنون ہے،بات لڑائی کی ہوئی تو کپتان نواز شریف ہونگے،بات کھیل کی ہوئی تو کپتان عمران خان ہونگےانہوں نے کہا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ کو رگبی اورکرکٹ کھیلنے کی دعوت دیتا ہوں،کھیلوں سے ہی دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری آئے گی۔

متعلقہ خبریں