Daily Mashriq

ایپل نے 15 بھارتی موبائل ایپس بند کردیں

ایپل نے 15 بھارتی موبائل ایپس بند کردیں

ایپل نے 15 بھارتی موبائل ایپس بند کردیں

معروف آئی ٹی کمپنی اپیل نے دھوکا دینے اور وائرس پھیلانے کے الزام پر 15 بھارتی ایپس پر پابندی عائد کردی۔

 غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایپل کی سیکیورٹی کمپنی ونڈیرا نے ایپل اسٹور پر اپ لوڈ ہونے والی 17 ایپلی کیشنز کلک ویئر سے متاثرہ پائی گئیں جس کا مقصد اشتہارات کے ذریعے اپنا منافع بنانا تھا۔

 رپورٹ کے مطابق متعلقہ ایپلی کیشنز بھارتی ریاست گجرات میں قائم کمپنی نے بنائی تھیں، جن میں سے 15 کو ایپ اسٹور سے ڈیلیٹ کیا گیا ہے، جب کہ 2 ایپس سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

 ایپل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس نے ایپ اسٹور سے ان ایپلی کیشنز کو ڈیلیٹ کردیا جن میں ایسی کوڈنگ موجود تھی جو اشتہارات پر کلک کروانے میں مدد دیتے ہیں۔ انہوں نے مستقبل میں ایسی خرابیوں کو جانچنے کے لیے اپنے ٹولز کو بھی اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔

 واضح رہے کہ یہ ایسی موبائل ایپس ہوتی ہیں جس سے ویب پیچ پر جانے کیلئے بیک گراؤنڈ میں لنک موجود ہوتا ہے اور تصویر پر کلک کرتے ہی صارف ویب سائٹ پر ڈائریکٹ لنک کرتا ہے۔

 ایپل کی سیکیورٹی کمپنی کے مطابق ایپس کی کوڈنگ میں کلک کرنے والا وائرس بھی موجود ہوتا ہے، جو ان کے ڈیٹا کو نقصان پہنچا سکتا ہے یا پھر اس سے ڈیٹا ہیک بھی ہوتا ہے۔سیکیورٹی فرم کا مزید کہنا ہے کہ بھارتی کمپنی کی گوگل پلے اسٹور پر کمپنی کی متعدد ایپس موجود ہیں لیکن 

متعلقہ خبریں