Daily Mashriq

امرود میں چرس چھپاکر بیرون ملک لے جانے کی کوشش ناکام  

امرود میں چرس چھپاکر بیرون ملک لے جانے کی کوشش ناکام  

پشاور : امرود میں چرس چھپاکر بیرون ملک اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی‘ اے ایس ایف ذرائع کے مطابق ضلع کرم کا رہائشی امرود میں چرس قومی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے دوحہ لے جارہا تھا کہ اس دوران اے ایس ایف نے چیکنگ کے دوران ملزم سے چرس برآمد کرکے اسے گرفتار کر لیا۔

متعلقہ خبریں