Daily Mashriq

پاکستانی قوم کشمیری عوام کےحقوق کےتحفظ کی صلاحیت رکھتی ہے:شاہ محمود

پاکستانی قوم کشمیری عوام کےحقوق کےتحفظ کی صلاحیت رکھتی ہے:شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ  پاکستانی قوم کشمیری عوا م کے حقوق کے تحفظ کی صلاحیت رکھتی ہے۔

 انہوں نے یوم دفاع اور شہدا کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج کے دن ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی بھی کررہے ہیں۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور کشمیری عوام مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کو دو ٹو ک الفاظ میں مسترد کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں