Daily Mashriq

ڈاکٹرفردوس کی راولپنڈی میں شہید لیفٹیننٹ ارسلان عالم کےگھرآمد

ڈاکٹرفردوس کی راولپنڈی میں شہید لیفٹیننٹ ارسلان عالم کےگھرآمد

اطلاعات و نشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان آج راولپنڈی میں شہید لیفٹیننٹ ارسلان  عالم کے گھر گئیں۔

 اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے شہدا کو مادر وطن کےلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے پرخراج عقیدت پیش کیا۔

 انہوں نے کہاکہ شہدا اور ان کے اہلخانہ ہمارا  فخر اور اثاثہ ہیں انہوں نے کہا کہ ان کی قربانیوں کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا اور پوری قوم ان قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔

متعلقہ خبریں