Daily Mashriq

پاک بحریہ نے یوم دفاع اور شہدا کے موقع پر پرومو جاری کردیا

پاک بحریہ نے یوم دفاع اور شہدا کے موقع پر پرومو جاری کردیا

پاک بحریہ نے یوم دفاع اور شہدا کے موقع پر پرومو جاری کیا ہے۔

پرومو میں ملک کے ساتھ اظہار محبت اور مادر وطن کے دفاع کےلئے پاک بحریہ کے افسروں اور جوانوں کے عزم و استقلال کا اعادہ کیا گیا ہے۔

 پرومو میں شہدا کی قربانیوں پر انہیں خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں