سپریم کورٹ نے وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کو عدالت میں طلب کر لیا

سپریم کورٹ نے وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کو عدالت میں طلب کر لیا

سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں محکمہ ریلوے میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے آئندہ سماعت پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو طلب کرتے ہوئے حکم دیا کہ اگلی سماعت پر ریلوے میں کرپشن اور خسارے کے حوالے سے ریکارڈ پیش کیا جائے۔ چیف جسٹس نے دوران سماعت استفسار کیا کہ ریلوے کے لاسسز کتنے ہیں۔ کمرہ عدالت میں موجود ایک ریلوے افسر نے کھڑے ہو کر بتایا کہ لاسسز 60 ارب ہیں۔

متعلقہ خبریں