Daily Mashriq

پاکستان سٹیزن پورٹل کو چھ لاکھ سے زائد شکایات موصول

پاکستان سٹیزن پورٹل کو چھ لاکھ سے زائد شکایات موصول

  پاکستان سٹیزن پورٹل میں اب تک 80 ہزار سے زائد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سمیت 8 لاکھ 75 ہزار سے زیادہ افراد نے شکایات درج کرائی ہیں۔

  پورٹل کو چھ لاکھ سے زائد شکایات موصول ہوئیں جن میں سے تقریباً ساڑھے چارلاکھ نمٹا دی گئیں۔

  پورٹل شہریوں کی شکایات کے ازالے کےلئے وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق کام کررہا ہے۔

متعلقہ خبریں