Daily Mashriq

پشاور : فضا میں آلودگی جانچنے والا پہلا آلہ نصب

پشاور : فضا میں آلودگی جانچنے والا پہلا آلہ نصب

 خیبرپختونخوا کی حکومت نے شہر میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کےلئے پشاور میں ضلعی ناظم کے دفتر میں فضا میں آلودگی جانچنے والا پہلا آلہ نصب کیا ہے۔

 یہ آلہ فضا میں زہریلے اجزا، درجہ حرارت، کاربن ڈائی آکسائیڈ اوردوسرے موسمیاتی عوامل کی پیمائش کرے گا۔

متعلقہ خبریں