Daily Mashriq

پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے طورپر ایک سو بھارتی ماہی گیررہا کردیے

پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے طورپر ایک سو بھارتی ماہی گیررہا کردیے

  پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے طور پر آج ایک سو بھارتی ماہی گیروں کو کراچی جیل سے رہا کردیا۔

 انہیں لاہور لے جایا  جائے گا اور کل واہگہ کی سرحد پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

 ان بھارتی ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود میں غیرقانونی ماہی گیری کرنےپر گرفتار کیاگیا تھا۔

متعلقہ خبریں