Daily Mashriq


جسٹس میاں ثاقب نثار کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان مقرر

جسٹس میاں ثاقب نثار کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان مقرر

ڈیسک:وزارت قانون کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس میاں ثاقب نثار کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان مقرر کر دیا ہے۔

وزارت قانون نے جسٹس ثاقب نثار کی تقرری کا نوٹی فکیشن صدر ممنون حسین کی منظوری سے جاری کیا۔

جسٹس میاں ثاقب نثار رواں ماہ 30 دسمبر کو ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے اور 17 جنوری 2019 تک اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

 

متعلقہ خبریں