Daily Mashriq

حکومت بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہے:ڈاکٹر فردوس

حکومت بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہے:ڈاکٹر فردوس

اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت بدعنوانی کے خاتمے اور ملکی عوام کی فلاح وبہبود اور ترقی کیلئے دستیاب وسائل کے استعمال کے لئے پُرعزم ہے۔

ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماشہبازشریف کو ملک واپس آناچاہیے اور عدالتوں میں اپنے خلاف مبینہ بدعنوانی کے مقدمات کاسامناکرناچاہیے۔

متعلقہ خبریں