Daily Mashriq

آج شہری ہوابازی کاعالمی دن منایاجارہاہے

آج شہری ہوابازی کاعالمی دن منایاجارہاہے

آج (ہفتہ) شہری ہوابازی کاعالمی دن منایاجارہاہے جس کامقصدبین الاقوامی شہری ہوابازی کی اہمیت اجاگرکرناہے۔

یہ دن لوگوں کو جدیدمعاشرے میں عالمی شہری ہوابازی کی اہمیت سے متعلق یاددہانی کراتاہے۔

متعلقہ خبریں