Daily Mashriq

فلوریڈا نیول بیس پر سعودی فوجی کی فائرنگ، امریکن نیوی کے 3 اہلکار ہلاک

فلوریڈا نیول بیس پر سعودی فوجی کی فائرنگ، امریکن نیوی کے 3 اہلکار ہلاک

فلوریڈا میں امریکہ کے بڑے بحری اڈے نیول ائیرسٹیشن Pensacola پر فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک مشتبہ شوٹر سمیت 4 افراد ہلاک اور کم از کم سات زخمی ہوگئے۔

یہ اس ہفتے امریکی فوجی تنصیبات پر فائرنگ کا دوسرا خونریز واقعہ ہے۔

متعلقہ خبریں