Daily Mashriq

کٹھمنڈو:آج 13 ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کی سکواش ٹیم کا مقابلہ بھارت سے ہوگا

کٹھمنڈو:آج 13 ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کی سکواش ٹیم کا مقابلہ بھارت سے ہوگا

آج (ہفتہ) کٹھمنڈو میں 13 ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں میں پاکستان کی سکواش ٹیم کا مقابلہ بھارت سے ہوگا ۔

اس سے پہلے پاکستانی اتھلیٹس 77 تمغے جیت چکے ہیں جن میں سونے کے بیس، چاندی کے چوبیس اور کانسی کے تینتیس تمغے شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں