Daily Mashriq

سڈنی ٹیسٹ،نیوزی لینڈ کو 279رنز سے شکست

سڈنی ٹیسٹ،نیوزی لینڈ کو 279رنز سے شکست

   آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو سڈنی ٹیسٹ میچ میں 279 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز کلین سویپ کرلی۔

کینگروز نے اپنی دوسری اننگز 217 رنز 2 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈکلئیر کر کے کیویز کو میچ میں کامیابی کے لئے 416 رنز کا ہدف دیا۔

ہدف کے تعاقب میں پوری کیوی ٹیم 136 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ 

متعلقہ خبریں