Daily Mashriq

جج ارشد ملک کی مبینہ وڈیو کے بعد سیکیورٹی بڑھادی گئی

جج ارشد ملک کی مبینہ وڈیو کے بعد سیکیورٹی بڑھادی گئی

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے بعد ان کے چیمبر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی ۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک اپنے چیمبر میں موجود ہیں اور گزشتہ روز ان کی مبینہ وڈیو سامنے آنے کے بعد ان کے چیمبر کے باہر سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ واضح رہے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز پریس میڈیا کو احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری کی تھی جس میں انہوں نے الزام عائد کیا گیا کہ جج ارشد ملک کو نوازشریف کے خلاف فیصلہ دینے کے لیے بلیک میل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں