Daily Mashriq

خضدار میں ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

خضدار میں ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ:ونگو کے قریب قومی شاہراہ پر ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

خضدار کے علاقے ونگو کے قریب قومی شاہراہ پر ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جب کہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

لیویز حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے، حادثے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں زخمی کو طبی امداد دی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں