Daily Mashriq

ورلڈ کپ:پہلا سیمی فائنل منگل کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا

ورلڈ کپ:پہلا سیمی فائنل منگل کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل منگل کو مانچسٹر میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلاجائے گا ۔

جبکہ دوسراسیمی فائنل جمعرات کو برمنگھم میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلاجائے گا ۔

دونوں میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہوںگے۔

متعلقہ خبریں