Daily Mashriq


توہین عدالت کیس:نہال ہاشمی کو سپریم کورٹ کا نوٹس

توہین عدالت کیس:نہال ہاشمی کو سپریم کورٹ کا نوٹس

ویب ڈیسک:سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔

سپریم کورٹ میں نہال ہاشمی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت پیر کے روز کی جائے گی۔

یاد رہے نہال ہاشمی گزشتہ دنوں توہین عدالت کیس میں ضمانت پر جیل سے بری ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں