پی ایس ایل تھری میں ملتان سلطانز کا ٹاکرا آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہو گا

پی ایس ایل تھری میں ملتان سلطانز کا ٹاکرا آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہو گا

ویب ڈیسک:پی ایس ایل تھری میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان آج ایونٹ کا 17واں میچ کھیلا جائے گا۔

دبئی میں کھیلے جانے والا یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا اور شائقین کو ایک دلچسپ مقابلے کی امید ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو با آسانی شکست دے دی تھی، تاہم توقع کی جا رہی ہے کے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم ملتان سلطانز سے آج کے میچ میں اپنی گزشتہ شکست کا بدلہ لینے کی بھرپور کوشش کرے گی۔

متعلقہ خبریں