شریف خاندان اوراسحاق ڈار کیخلاف مقدمات کےفیصلےکیلئے2ماہ کی مہلت

شریف خاندان اوراسحاق ڈار کیخلاف مقدمات کےفیصلےکیلئے2ماہ کی مہلت

ویب ڈیسک:سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی کارروائی مکمل کرنے کی ڈیڈلائن میں 2 ماہ کی توسیع کردی۔

جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی خصوصی بنچ نے شریف خاندان کے خلاف نیب ٹرائل مکمل کرنے کی مدت میں توسیع کے لیے سماعت کی،

احتساب عدالت کو سپریم کورٹ کیجانب سے شریف فیملی کے خلاف ریفرنسز کی کارروائی مکمل کرنے کے لیے مزید 2 ماہ کی مہلت دے دی گئی، جب کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف فیصلے کے لئے بھی تین ماہ کی مہلت دیدی گئی۔

متعلقہ خبریں