Daily Mashriq


ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ

ملتان سلطانز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ

ویب ڈیسک:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

دبئی میں پی ایس ایل تھری کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی،ملتان سلطانز کی طرف سے سنگاکارا اور احمد شہزاد نے اننگز کا آغاز کیا میچ کی پہلی ہی گیند پر کماراسنگاکارا محمد نواز کی گیند پر آوٹ ہو گئے۔

پی ایس ایل تھری میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ دوسرا میچ دبئی میں جاری ہے،پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز پہلے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پانچویں نمبر پر ہے

متعلقہ خبریں