عوام سرخی پاؤڈر والی تبدیلی کی حقیقت جان چکے ہیں،امیر مقام

عوام سرخی پاؤڈر والی تبدیلی کی حقیقت جان چکے ہیں،امیر مقام

ویب ڈیسک: سرخی پاؤڈر والی تبدیلی ایک یا دو دن سے زیادہ نہیں چلے گی نہیں چلے گی، عوام تبدیلی کے نام نہاد نعرے لگانے والوں کی حقیقت جان چکے ہیں۔ امیر مقام

وزیر اعظم کے مشیر انجینئرامیر مقام نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نے کہا کہ عمران خان خان نےان چارسال میں صوبے کا برا حال کر دیاان کا کہنا تھا کہ عوام تبدیلی کے نام نہاد نعرے لگانے والوں کی حقیقت جان چکے ہیں۔ امیر مقام کا کہنا تھاکہ عمران خان تقریروں سے کام نہیں چلنا ،لوگ آپ کا جھوٹ سن سن کر تنگ آچکے ہیں،عوام عملی کام چاہتے ہیں جو آپ کے بس میں نہیںامیر مقام کا مزید کہنا تھا کہ  پاکستان کی ترقی کے لئے نواز شریف کا ساتھ دینا ہو گا۔

متعلقہ خبریں