Daily Mashriq

سوات پی کے9سے تحریک انصاف کے ایم پی محمود خان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نامز د

سوات پی کے9سے تحریک انصاف کے ایم پی محمود خان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نامز د

ویب ڈیسک:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سابق صوبائی وزیرکھیل محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کر دیا۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے سابق  صوبائی وزیرکھیل محمود خان کو نامزد کر لیا ،محمود خان الیکشن 2018 میں پی کے 9 سوات سے کامیاب ہوئے۔

محمود خان سوات سے تعلق رکھنے والے پہلے متوقع وزیراعلیٰ ہیں، محمود خان صوبائی وزیر کھیل رہنے کے علاوہ تحصیل مٹہ کے ناظم بھی رہ چکے ہیں۔ 

متعلقہ خبریں