Daily Mashriq


دفترخارجہ کی آفیسرسیدہ فاطمی شوہر سمیت گیس لیکیج کے باعث جاں بحق

دفترخارجہ کی آفیسرسیدہ فاطمی شوہر سمیت گیس لیکیج کے باعث جاں بحق

ویب ڈیسک:دفتر خارجہ کی آفیسر سیدہ فاطمی اور ان کے شوہر ہنزہ میں گیس لیکیج کے باعث جاں بحق ہو گئے۔

سیدہ فاطمی اور ان کے شوہر  کی موت ہنزہ میں ہوٹل کے کمرے میں گیس لیکیج کے باعث ہوئی۔

اٹک سے تعلق رکھنے والی سیدہ فاطمی دفتر خارجہ میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات تھیں۔

 سیدہ فاطمی کی شادی 29 نومبر کو ان کی شادی ہوئی تھی اور وہ  10دن پہلے ہی فرانس سے تربیت مکمل کرکے پاکستان پہنچی تھی۔

فاطمی کا تعلق 42 ویں کامن ٹریننگ پروگرام سے تھا اور وہ دفتر خارجہ میں کامن ڈپلومیسی سکیشن میں تعینات تھی۔

سیدہ فاطمی فارن سروس اکیڈمی کے 35 سپیشلائزڈ ڈپلومیٹک کورس میں پوزیشن ہولڈر بھی تھیں۔

متعلقہ خبریں