Daily Mashriq

کراچی:مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کاآئی بی اےکانووکیشن سےخطاب

کراچی:مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کاآئی بی اےکانووکیشن سےخطاب

مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کاکہناہےکہ ترقی کےسفر میں عوام کو شامل کیئے بغیر معاشی اہداف حاصل نہیں کئےجاسکتے، حکومت بنیادی سطح پر معیشت کو مستحکم کرنے کیلئےاقدامات کررہی ہے۔ وہ انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی میں خطاب کررہےتھے

متعلقہ خبریں